مراکش کے سفارت خانے کی جانب سے گزشتہ سہہ ماہی کے دوران 26 ٹن فوڈ برآمد کرنے کیلئے کو ئی درخواست نہیں دی گئی ،سفیر محمد کرمائون
اس سلسلے میں وہ وزارت خارجہ کو تحریر ی وضاحت پیش کر چکے ہیں ، آن لائن سے خصوصی گفتگو
جمعہ 20 ستمبر 2019 19:51
(جاری ہے)
آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات مراکش کے سفیر محمد کرمائون نے کہا کہ اسلام آباد میں قائم مراکو کے سفار تخانے کی جانب سے گزشتہ سہ ماہی کے دوران بھاری مقدار میں کھانے پینے کی اشیاء برآمد کرنے کی کوئی درخواست نہیں دی گئی ، انہوںنے آن لائن کو بتایا کہ اس سلسلے میں وہ وزارت خارجہ کو تحریر ی وضاحت پیش کر چکے ہیں ۔
مراکش کے سفیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں قائم مراکش کا سفارت خانہ ویانا کنونشن کے تحت ملنے والی مراعات کے تحت کام کرتا ہے ، پاکستان میں بطور سفیر دونوںممالک کے مابین باہمی تعلقات کو مضبوط کرنا انکی ترجیحات ہیں۔واضع رہے کہ گزشتہ دنوں مراکش سفارت خانہ کی جانب سے وزارت خارجہ کی منظوری کے بغیر 26ٹن کا مال برآمد کرنے کی خبرمنظر عام پرآئی تھی جس کے بارے میں مراکش کے سفیر محمد کرمائون نے تردید ی بیان جاری کردیا۔ شمیم محمودمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.