محمد ایوب کھوجہ نامی اوباش نے میرے 12 سالہ بیٹے کو ورغلا کر اغوا کر لیا،آئی جی پولیس پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل،والدصادق شاہ
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:12
(جاری ہے)
تلیری مظفرگڑھ کے رہائشی صادق حسین شاہ نے سٹی پولیس مظفرگڑھ کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ تلیری کے محمد ایوب کھوجہ نامی اوباش نے اس کے 12 سالہ بیٹے تصور عباس کو ورغلا کر اغوا کر لیا ہے اور اسے لیکر غائب ہو گیا ہے۔
اس نے ملزم کے ورثاء سے رابطہ کیا تو الٹا انہوں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ملزم ایوب کے خلاف پہلے بھی شراب نوشی اور بچوں سے بدفعلی کی شکایات ہیں۔سٹی پولیس نے کارروائی نہیں کی۔ اس نے ڈی ایس پی سٹی مظفرگڑھ سرکل کو بھی درخواست دی لیکن کوئی عمل نہیں ہوا، اس نے آئی جی پولیس پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
-
تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.