شیخ رشید کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس

ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:40

شیخ رشید کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) وفاقی و زیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اہم اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں لگیج، بریک وین، مسافر ٹرینوں کی آئوٹ سورسنگ، کوچز کی صفائی، فریٹ اور ٹرینوں کے اوقات کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :