نارتھ کراچی کے صنعتکاروں نے فیکٹریوں کے بجلی کے تار چوری کرنے والا گروہ پکڑلیا
صنعتوں کے بجلی کے تار ، کاپر چوری کرنے میں نجی کمپنی اورکے الیکٹرک کا عملہ ملوث ہے، نارتھ کراچی ایسوسی ایشن کا الزام
ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:51
(جاری ہے)
نارتھ کراچی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی ) کے سرپرست اعلیٰ کیپٹن اے معیز خان اور صدر سید طارق رشید نے صنعتوں کے بجلی کے تارچوری کرنے میں ملوث کے الیکٹرک کے عملے اور نجی کمپنی کے خلاف بڑے تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو طویل عرصے سے فیکٹریوں کے بجلی کے تار چوری کرنے اور کاپر کاٹ کر کے لے جانے میں ملوث ہیں ۔
یہی عناصر صنعتی ایریا میںغیر قانونی طور پر کنڈے لگا نے میں بھی ملوث ہیں۔نکاٹی رہنماؤں نے مزیدکہاکہ آئے دن فیکٹریوں کے تار چوری ہونے کی وجہ سے صنعتوں کو پیدواری سرگرمیوںمیں رکاوٹ کا سامنا رہتا ہے جبکہ دوبارہ تار لگانے کے لیے کے الیکٹرک کو دہری ادائیگی کرنی پڑتی ہے جس کی وجہ سے صنعتی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔انہوں نے کے الیکٹرک انتظامیہ سے کہا کہ وہ اپنے عملے کونارتھ کراچی صنعتی ایریا میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی کارروائی کرنے سے باز رکھیں اور قانونی امور انجام دینے سے پہلے نارتھ کراچی ایسوسی ایشن کو اعتماد میں لیتے ہوئے نکاٹی کوکام کی تفصیلا ت سے آگاہ کیا جائے تاکہ کوئی بھی کے الیکٹرک کے نام کو غلط استعمال نہ کرسکے۔مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.