پشاور یونیورسٹی کے بی اے / بی ایس سی سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان
پیر 23 ستمبر 2019 17:35
(جاری ہے)
گزشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق آرمی برن ہال گرلز کالج ایبٹ آباد کی سعدیہ کمال نے بی ایس سی امتحانات 2019 ء میں پہلی، ایف جی کالج پشاور کینٹ کے عاثر بخاری نے دوسری جبکہ جناح کالج فار وویمن یونیورسٹی آف پشاور کی فریال بخاری اور آرمی برن ہال کالج فارگرلز ایبٹ آباد کی ثانیہ فاروق نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
بی اے کی پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن آرمی برن ہال کالج فار گرلز ایبٹ آباد کی طالبات نے لے لیں ۔ نتائج کے مطابق مذکورہ کالج کی طالبات کنول منیر اور ماریہ الیاس نے پہلی، لائبہ اسد لودھی نے دوسری اور ماہ نور عزیز نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.