ٓ جماعت اسلامی کے ممبرصوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان کے مطالبے پر عصر کے نماز کے لیے وقفہ

پیر 23 ستمبر 2019 21:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2019ء) صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا اور ہنگامی آرائی کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ملتوی کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جب اجلا س دوبارہ شروع ہوا تو عصر کے نماز کا وقت نکلاجارہا تھا جماعت اسلامی کے ممبرصوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان کے نشاندہی اور مطالبے پر سپیکر اسمبلی نے نماز عصر کے لیے وقفے کا اعلان کیا۔نماز عصر کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا۔