Live Updates

معروف قانون دان نعیم بخاری کو اٹارنی جنرل بنائے جا نیکا فیصلہ

بدھ 2 اکتوبر 2019 19:59

معروف قانون دان نعیم بخاری کو اٹارنی جنرل بنائے جا نیکا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اکتوبر2019ء) حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان نعیم بخاری کو اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اٹارنی جنرل منصور انور خان کو تبدیل کرنے پر غورو غوض کررہی ہے جبکہ وزیراعظم نے اس اعلیٰ عہدے پر نعیم بخاری کی تقرری کیلئے رضامند ی ظاہر کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے نعیم بخاری ملاقات کر چکے ہیں ،وزیراعظم اور نعیم بخاری کے درمیان جلد ہی ملاقات کا امکان ہے ، چند روز میں نعیم بخاری کے بطور اٹارنی جنرل عہدے کا اعلان کر دیا جائے گا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات