سعودی عرب میں چوری کی ڈھیروں وارداتیں کرنے والا پاکستانی گینگ گرفتار
ملزمان نے جدہ اور جموم میں مختلف وارداتوں کے دوران لاکھوں ریال لُوٹے تھے
محمد عرفان منگل 8 اکتوبر 2019 10:10
(جاری ہے)
کرنل محمد الغامدی کے مطابق یہ چور کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کے سبب پولیس کو کافی عرصے سے مطلوب تھے۔
اکثر دُکانوں اور گوداموں میں کی جانے والی چوریاں اور وہاں سے والے شواہد سے اندازہ ہو گیا تھا، کہ کوئی ایک ہی گروہ ان وارداتوں میں ملوث ہے۔ان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ بالآخر اپنی تمام تر ہوشیاری کے باوجود یہ پولیس کے نرغے میں آ ہی گئے۔ پولیس نے چور گینگ سے مختلف وارداتوں کے دوران لُوٹی گئی 3 لاکھ 15 ہزار ریال کی رقم بھی برآمد کر لی ہے۔ گرفتار ملزمان کو ضبط شدہ رقم کے ساتھ استغاثہ کے حوالے کر دیا گیا۔ جس کی جانب سے کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.