لنکن ”راجا“ نے پاکستانی باﺅلرز کا باجا بجا دیا
راجا بھانو پکسا کی 77 رنز کی اننگز دیکھنے والا داد دیئے بغیر نہ رہ سکا
ذیشان مہتاب منگل 8 اکتوبر 2019 11:59
(جاری ہے)
بائیں ہاتھ کے بلے باز نے لاہور میں ہفتے کو پاکستان کےخلاف میچ میں اپنا ڈبیو کیاجس میں وہ 32 رنز بنانے میں کامیاب رہے تھے۔
دوسرے میچ میں انہوں پاکستانی بولرزکا باجا بجاتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کا بڑا مجموعہ سکور بورڈ پر سجانے میں اہم کردار اداکیا، بلکہ اپنی دھواں دھار اننگز سے سری لنکن کے ساتھ پاکستانی شائقین کے دل بھی جیتے۔ ان کی 77 رنز کی اننگز جس نے بھی دیکھی، وہ داد دیئے بغیر نہ رہ سکا۔انہوں نے محمد عامر، وہاب ریاض، عماد وسیم،محمدحسنین اور شاداب خان جیسے بولرز کو تگنی کا ناچ نچائے رکھا، ان کی ٹی ٹونٹی کیریئر کی یہ دوسری اننگز تھی جس میں 6 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔ ان کے کیریئر کا بڑا انفرادی مجموعہ 79 رنز ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.