ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ: پہلے راونڈ میں اسلام آباد کی ملتان کیخلاف 66-59پوائنٹس سے فتح
ٌلاہور نے ہزارہ، فیصل آباد نے پشاور، گوجرانوالہ نے سرگودھا کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کیں
جمعرات 10 اکتوبر 2019 21:57
(جاری ہے)
اسلام آباد کی طرف سے فرحان قیوم، رضوان خورشید اور محمد رمیز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ چیمپین شپ میں اسلام آباد کی قیادت رضوان خورشید کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فرحان قیوم، علی کاظمی، جیری عباس، بختاور تیمور، محمد رمیز، فیاض کیانی، عبد الواحد، سلمان سعید،یاسر عباس، عبد الوہاب، احمد ولیداور راحیل بھٹی شامل ہیں۔
چیمپین شپ کے پہلے روز لاہور نے ہزارہ کو 56کے مقابلے میں 72پوائنٹس سے، فیصل آباد نے پشاور کو 64کے مقابلے میں 68پوائنٹس سے گوجرانوالہ نے میزبان سرگودھا کو 63کے مقابلے میں 72پوائنٹس سے شکست دی۔ چیمپین شپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر سرگودھا آسیہ گل نے کیامزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.