پورے ملک کی طرح پنجاب میں بھی عوام غذائیت کی کمی،غذائی عدم تحفظ اور خوراک میں وٹامنز و نمکیات کی کمی کا شکار ہیں، غذائی ماہرین کا انکشاف
پیر 14 اکتوبر 2019 14:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات (آپریشنز)کا کردار محض 5فیصد ہے جبکہ آگاہی 95فیصد کردار ادا کرتی ہے جس کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حال ہی میں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک اویئرنیس قائم کیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مستقل نظر رکھنے کیلئے سالانہ شیڈول جاری کیا ہے جس میں مختلف اشیاء خورونوش کو سال میں متعدد بار چیک کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قلیل عرصہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی صوبہ بھر کے تمام اضلاع اورتحصیل کی سطح پر کام کا آغاز کر چکی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نہ صرف فوڈ سیفٹی اور سکیورٹی پر کام کر رہی ہے بلکہ فوڈ نیوٹر یشن بھی اولین ترجیح ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ وزیرِ اعلی پنجاب کے ویژن کے عین مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کومنظم، فعال اور مستحکم ادارہ بنانے اورحکومت پنجاب کے مشن کو درست سمت میں آگے بڑھانے کے لیے ادارہ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.