امریکی ریاست جارجیا میں منعقدہ 3 روزہ ’’ہیومین رائٹس فلم فیسٹیول‘‘ میں عافیہ فائونڈیشن کے رکن امریکی شہری موری سلاخن نے ڈاکٹر عافیہ کی نمائندگی کی
پیر 14 اکتوبر 2019 16:29
(جاری ہے)
جس میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں قیام پذیرانسانی حقوق کے علمبردار،قانون دان، شاعر اور مصنف الحاج موری سلاخن نے ڈاکٹر عافیہ سمیت سیاسی قیدیوں کی نمائندگی کی۔
اس فلم فیسٹیول کے انعقاد کے سہ رخی مقاصد متعین کئے گئے تھے۔ امریکہ میں قومی اور عالمی سطح پر معاشرتی انصاف کے امور کے بارے میں شعور، آگاہی اوربیداری پیدا کرنا، شہری اور انسانی حقوق ، انصاف اور ناانصافی کے بارے میں ڈائیلاگ کے ذریعے معاشرتی تبدیلی کے لئے جدید اور تخلیق کے نئے اندازمیں تحریک پیدا کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.