برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 14 اکتوبر 2019 16:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت 13روبے کمی سے 210روپے ، زندہ برائلر مرغی 9روپے کمی سے 145روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔