ذاکر بابو کھتری میموریل ٹی20 چیمپیئنز لیگ، پی آئی بی الیون نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
پیر 14 اکتوبر 2019 19:08
(جاری ہے)
کھیلے گئے اہم ترین لیگ میچ میں پی آئی بی ایون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔
آل رائو نڈر شعیب سونیجا نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30 رنز کی ذمدارانہ اننگ میں 19 گیندوں کا سامنا کیا اور 3 خوبصورت چوکے اور ایک چھکا بھی لگایا، اویس جمالی نے 30 گیندوں پر 23 رنز بنائے، وکٹ کیپر بیٹسمین صابر شاکر نے 22 گیندوں پر 19 رنز بنائے، محمد اویس نے 8 گیندوں پر ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے جارحانہ 15 رنز ناٹ آئوٹ سکور کیا۔ الیاس منیم نی19، سمیر نی29 اور رضا نے 35 رنز کے عوض دو2 وکٹیں لیں۔جوابی بیٹنگ میں الیون اے لائنز کی ٹیم پی آئی بی الیون کے بولروں کی عمدہ اور نپی تلی بولنگ کے باعث مقررہ 20 اوررز میں 9 وکٹیں گنواں کر 125رنز تک ہی محدود رہی۔ ذیشان احمدن نے 22 رنزسمیر نے 21 رنز اور الیاس نے 17رنز ناٹ آئو ٹ بنائے۔ لیگ اسپنر محمد علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 23 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایاجبکہ شعیب سونیجامحمد اویس اور اویس جمالی نے دو 2 بیٹسمینوں کو آئوٹ کیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.