پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسٹاک ٹریڈرزکی جانب سے احتجاج کیاگیا
ٹریڈرز کام چھوڑ کرٹریڈنگ ہال سے باہرآگئے،ٹریڈرز کا ایس ای سی پی سے کمیشن سے متعلق نوٹی فکیشن واپس لینے کامطالبہ
پیر 14 اکتوبر 2019 20:00
(جاری ہے)
ٹریڈرزنے بتایاکہ ایس ای سی پی کی جانب سے ممبرکلائنٹس کمیشن طے کردیا،پہلے ممبرکلائنٹس شئیرزکی فروخت کے حجم پرکمیشن دیتے تھے،ٹریڈرز نے مطالبہ کیا کہ ایس ای سی پی کوکمیشن طے کرنیکاکوئی اختیارنہیں،شئیرزکی خریدوفروخت کے حجم کے مطابق انکا منافع ہونا چا ہئے۔
ٹریڈرز نے کہاکہ ایس سی پی کے نئے قانون پرمجموعی حجم پرکمیشن 3 پیسے کردیا گیا،مجموعی مالیت کے ہر10 ویں حصے پرمزید اعشاریہ 15 فیصد کم کیا جارہا ہے۔اس موقع پر ٹریڈرزنے نعرے بازی بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.