بلوچستان نے سندھ کو 52رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی
اویس ضیاء اور بسم اللہ خان کی دھواں دھار نصف سنچریاں، عماد بٹ کی میچ میں آلراوٴنڈر کارکردگی
منگل 15 اکتوبر 2019 12:05
(جاری ہے)
48 گیندوں کا سامنا کرنے والیاویس ضیاء نے 7 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 77 جبکہ بسم اللہ خان نے 30 گیندوں پر 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 54 رنز اسکور کیے۔
آلراوٴنڈر عماد بٹ کی جانب سے اختتامی لمحات میں 10 گیندوں پر 31 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت بلوچستان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 233 رنز بنائے۔سندھ کی جانب سے محمد حسنین نے 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ایونٹ میں منگل کے روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں ناردرن اور سنٹرل پنجاب جبکہ دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.