ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو

منگل 15 اکتوبر 2019 13:57

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ امریکہ چین جزوی تجارتی معاہدہ ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 408.34 پوائنٹ ( 1.87 فیصد) بڑھ کر 22207.21 پوائنٹ پر بند ہوا جو کہ اپریل سے اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ٹاپکس انڈیکس 24.93 پوائنٹ (1.56 فیصد) اضافے کے ساتھ 1620.20 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 15.67 پوائنٹ گرکر 26506.18 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :