قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راوٴنڈ کا پہلا روز مکمل
ناردرن کے آلراوٴنڈرمبصر خان کی سنچری، سندھ کے محمد مکی نے 5 اور آرش علی نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
منگل 15 اکتوبر 2019 19:00
دوسری جانب جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ میں سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کے 350رنز کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے35 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل بلوچستان نے مڈل آرڈر بلے باز محمد کے104 رنز کی بدولت مقررہ 83 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر350 رنز بنائے۔
(جاری ہے)
155 گیندوں کا سامنا کرنے والے محمد کی اننگز میں 15 چوکے شامل تھے۔
محمد ابراہیم نے 53 رنز کی اننگز کھیلی۔ سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باوٴلر علی مصطفیٰ نے 75 رنز کے عوض کے 3کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ سنٹر ل پنجاب نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان پر 35 رنزبنالیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.