آرٹ مقابلوں میں بچوں کا جوش و خروش قابل تعریف ہے، راناولایت علی
منگل 15 اکتوبر 2019 23:48
(جاری ہے)
گرلز پرائمری کے مقابلوں میں ایم سی ڈبل پھاٹک کی علیشہ اقبال نے پہلی،گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول کی نادیہ علی نے دوسری اور گورنمنٹ پرائمری سکول ٹبہ مسعود پور کی حیا مقدس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
بوائز مڈل مقابلوں میں گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول کے طیب احمد نے پہلی،ایم سی ہائی سکول رشید آبادکے محمد تیمور نے دوسری اور ایلیمنٹری سکول اسلامیہ جعفریہ سکول سورج میانی کے محمد سلمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔گرلز مڈل کے مقابلوں میں ایلیمنٹری سکول قیوم نواز والا کی سجل سلیم نے پہلی،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ولایت آباد کی مہرین نے دوسری اور ماڈل مسلم ہائی سکول کی زنیرہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔بوائز سیکنڈری کے مقابلوں میں گورنمنٹ اقبال سیکنڈری ہائی سکول کے وارث علی ،گورنمنٹ ہائی سکول قادر پور راں کے سمیع اللہ نے دوسری اور ایم سی ہائی سکول رشید آباد کے عبد الرحمٰن نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔گرلز کے مقابلوں میںگورنمنٹ گرلزہائی نیو سنٹرل جیل کی حریم فاطمہ نے پہلی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول محلہ ڈوگراںکی نمرہ جعفر نے دوسری اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شمس آباد کی مصباح اقبال نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ڈویژنل سطح کے آرٹ کے مقابلے 17اکتوبر2019کو صبح 9بجے گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول ملتان میں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.