قائداعظم محمد علی جناح کے سپاہی بابا شیر محمد انتقال کرگئے
بابا شیر محمد کی عمر110 برس تھی، بابا شیر محمد نے اڑھائی ماہ قائد اعظم کیلئے بطور گارڈ ڈیوٹی سرانجام دی
ثنااللہ ناگرہ
منگل 15 اکتوبر 2019
20:30
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے سپاہی بابا شیر محمد 110برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نمازجنازہ کل صبح 9 بجے فاروق آباد میں ادا کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ بابا شیر محمد نے دوران پولیس ملازمت میں اڑھائی ماہ قائد اعظم کیلئے بطور گارڈ ڈیوٹی سرانجام دی۔ اسی طرح بابا شیر محمدنواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان مرحو م کے قریبی ساتھی تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویتنام میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر مراعات کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں پر حکومت کا عوام کے ساتھ ایک اور مذاق
-
گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی ملک بدری میں قانونی سقم رکاوٹ، برطانیہ کا پاکستان سے رابطہ
-
برطانوی تاریخ کے تاریک ترین باب کا مرکزی کردار رہا
-
وادی کالام جھیل حادثہ؛ پولیس نے کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
-
ایران معاہدہ کرنے کو بے تاب ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی، ٹرمپ
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.