اپنی محنت اور قوم کی دعائوں سے ریسلنگ میں طلائی تمغہ جیتا، انعام بٹ
بدھ 16 اکتوبر 2019 13:31
(جاری ہے)
وطن واپسی کے بعد اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انعام بٹ نے کہا کہ میں نے قوم کی دعائوں اور اپنی محنت سے پاکستان کیلئے یہ میڈل حاصل کیا اور پاکستان کا پرچم سر بلند کیا جس پر مجھے فخر ہے اور میں نے اپنا میڈل مظلوم کشمیری عوام کے نام کر دیا ہے جو ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔
انعام بٹ نے کہا کہ دوحہ قطر میں ہونے والے ان عالمی مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والا واحد پاکستانی تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اپنی محنت سے ریسلنگ میں 70 سے زائد میڈل جیت چکا ہوں۔ ہمارے وسائل اور سہولیات محدود ہیں حکومت ریسلنگ کی سرپرستی کرے تو مزید بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ نے کہا کہ میں گوجرانوالہ میں فن پہلوانی کی تربیت کیلئے اکیڈمی بنا رہا ہوں اگر حکومت اور پنجاب سپورٹس بورڈ معاونت کرے تو گوجرانوالہ میں اس کھیل کو مزید فروغ دیا جا سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.