نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلوم کی پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات ،پیشہ وارانہ امور پر گفتگو

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:31

نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلوم کی پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلوم نے پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ اٴْمور اور باہمی دفاعی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ نے خطے میں قیام امن کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ نیدرلینڈز کے ہائی کمشنر نے خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کی کردار کی تعریف کی۔

متعلقہ عنوان :