سعودی عرب میں اہلِ خانہ سمیت مقیم تارکین وطن کے لیے بہت بڑی خوشخبری
اگلے سال 2020ء کے لیے فیملی فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا
محمد عرفان جمعرات 17 اکتوبر 2019 10:03
(جاری ہے)
جو فیس پہلے وصول کی جا رہی ہے، وہی برقرار رکھی جائے۔
اس طرح غیر مُلکیوں کے اہل ِخانہ سے فی کس کے حساب سے 300 ریال ماہانہ ہی وصول کیے جائیں گے۔اقتصادی کمیٹی کے اجلاس کے دوران رُکن شُوریٰ عبداللہ السعدون کی جانب سے یہ تجویز پیش کی گئی کہ چھوٹی کمپنیوں اور اداروں کو غیر مُلکی ملازمین کی فیس وصولی کے معاملے میں 3 سے 5 برس تک کے لیے استثنیٰ دے دیا جائے۔ تاکہ اُنہیں ان بھاری بھر کم فیسوں کے بوجھ کے باعث خسارے سے بچایا جا سکے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کرتی رہی تھیں کہ سعودی حکومت کی جانب سے سال 2020ء کے لیے فیملی فیس میں اضافہ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد اہلِ خانہ سمیت مقیم تارکین وطن مزید مالی بوجھ کا شکار ہو جائیں گے۔ تاہم اقتصادی و توانائی کمیٹی کے فیصلے کے بعد یہ سب خبریں دم توڑ گئی ہیں اور تارکین وطن نے سُکھ کا سانس لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.