ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن، چھ غیر قانونی عمارتیں مسمار، ایک سربمہر
جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:00
(جاری ہے)
عملے نے فیروزپورروڈ اور ڈیفنس روڈ پر آپریشن کرکے بھوپتیاں چوک میں غیر قانونی طور پر زیر تعمیر عمارت اور ایل ڈی اے سٹی کے گیٹ کے قریب پانچ نمبرسٹاپ کے پاس دو غیر قانونی دکانیں مسمار کردیں جبکہ کاہنہ سٹاپ پر ایک عمارت سر بمہر کر دی۔
ایل ڈی اے کے عملے نے پلاٹ نمبر251 ای بلاک گلشن راوی پر غیر قانونی تعمیر کردہ دکانیں،پلاٹ نمبر67پر بی ٹی ایس ٹاور کی غیر قانونی تعمیرات مسمار اور ٹاور کو سربمہر کر دیا۔پلاٹ نمبر 336 این بلاک سمن آباد پر غیر قانونی تعمیر اور پلاٹ نمبر178مین سمن آباد پر غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.