قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ مکمل ، محمد ابراہیم نے بلوچستان کو ناکامی سے بچالیا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 23:56
(جاری ہے)
میچ کیلیے مقررہ وقت ختم ہونے تک سنٹرل پنجاب کی ٹیم 3 وکٹوں کے نقصان پر 83 رنز ہی بناسکی۔
اس سے قبل بلوچستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 358رنز بناسکی تھی۔ جواب میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے مقررہ 83 اوورز میں 378 رنز بنائے تھے۔کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں سدرن پنجاب کے بلے باز قمر ریاض کے بھرپور دفاعی انداز نے ٹیم کو یقینی شکست سے بچالیا۔ قمر ریاض نیدوسری اننگز میں 49 گیندوں پر 10 رنز اسکور کرکے میچ بے نتیجہ ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اس سے قبل 3 رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی خیبرپختونخوا کی پوری ٹیم 188 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سدرن پنجا ب کے اسپنر حارث جاوید نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ 192 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کے 6 کھلاڑی محض 99 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ جس کے بعد قمر ریاض نے محتاط کھیل کا مظاہرہ کیا۔ سدرن پنجاب کی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر125 رنز بنائے تھے کہ کھیل کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.