نانبائی ایسوسی ایشن آف پاکستان کا اجلاس،فائن آٹا میدہ اور آٹے کی کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:02
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد شفیق قریشی نے کہا کہ موجودہ مشکل حالات میں روز بروز مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اس سے نہ صرف نانبائی بلکہ عوام بھی مشکلات کا شکار ہیں ملز مالکان کی طر ف سے فائن ّٹا 3سو روپے فی بوری، عام آٹا 2سو روپے فی بوری اضافہ کر دیا ہے جبکہ گیس کا شارٹ فال ہے سلنڈر گیس کی قیمت میں 150روپے اضافہ کر دیا گیا ہے ان حالات مین نان روٹی موجودہ قیمت مین فروخت کرنا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہو چکا ہے لہذا ضلعی انتظامیہ پرانے ریٹ واپس لے نئے ریٹ کا اجراء کیا جائے اگر ریٹ واپس نہ کئے گئے تو ہم از خود ریٹ بڑھانے پر مجبور ہوں گے اس ضمن مین اگر انتظامیہ نے ہمیں تنگ کیا تو پر امن احتجاج کریں گے ار کوئی شنوائی نہ ہوئی تو شٹر دائوں کرنے پر مجبور ہوں گے۔
انہوںنے کہا کہ سوئی گیس کے بل درست کرانے کیلئے گوجرانوالہ گجرات، سیالکوٹ اور دیگر پنجاب بھر کے شہروں میں بل درست کرانے میں نانبائیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اگر بل درست نہ کئے گئے تو نان بائی ایسوسی ایشن آف پاکستان راست اقدام کرنے پر مجبور ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.