کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:15

ملتان ۔18 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) کپاس کی نئی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

15اکتوبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 10لاکھ5ہزار265 ، پنجا ب کے ضلع بہاولنگر میں3 لاکھ55ہزار50گانٹھ کپاس پہنچی جبکہ ضلع سکھر کی جننگ فیکٹریوںمیں 2لاکھ 72ہزار591گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :