ضلعی انتظامیہ کا سپیڈ بریکرز کے خلاف کریک ڈائون جاری،نو دیہہ بالا کے علاقوں سے سپیڈ بریکرز کو ہٹا دیا گیا
جمعہ 18 اکتوبر 2019 19:03
(جاری ہے)
عوام کی جانب سے شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ ان سپیڈ بریکرز کی وجہ سے اکثر گاڑیوں کے ٹائر پھٹ جاتے ہیں اور اکثر مقامات پر ایکسیڈنٹ بھی ہوئے ہیں۔
موقع پر موجود عوام نے انتظامیہ کے اس اقدام کو کافی سراہا اور داد دی۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کے مطابق پشاور میں پشاور میں غیر قانونی سپیڈ بریکرز کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈائون جاری ہے ۔ انھوں نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو اپنے علاقوں میں سپیڈ بریکرز کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے اور دوبارہ سپیڈ بریکرز بنانے والوں کو جیل بھجوانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.