دوحہ حکومت یمن کے حل کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے، شیخ خالد بن احمد آل خلیفہ
قطر یمن میں جو کھیل کھیل رہا ہے وہ ہر گز کامیاب نہیں ہو گا ،یمنی عوام قطر کے کردار اور ایرانی مداخلت پر فتح حاصل کریں گے، بحرینی وزیر خارجہ بحرین نے ایران سے آنے والا جو اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا وہ دارالحکومت منامہ کے آدھے حصے کو تباہ کرنے کیلئے کافی تھا، انٹرویو
جمعہ 18 اکتوبر 2019 19:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قطر نہ صرف یمن میں بلکہ لیبیا، تیونس، عراق اور خلیجی ممالک میں بہت سے امور میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحرین نے ایران سے آنے والا جو اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا وہ دارالحکومت منامہ کے آدھے حصے کو تباہ کرنے کیلئے کافی تھا۔
انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ ایران امن و سلامتی اور اچھے پڑوسی ہونے کا پیغام بھیجے ، اگر اس نے ایسا نہ کیا تو تمام تر ذمے داری تہران پر عائد ہو گی۔آل خلیفہ نے روسی صدر ولادی میر پوتین کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دوروں کو نہایت اہم قرار دیا اور شمالی شام میں ترکی کی عسکری مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا کہ وہ شام کی خود مختاری اور اس کی اراضی کا احترام کرے۔ انہوں نے کہا کہ بحرین نے شام میں جنگ شروع ہونے کے بعد ان تمام سالوں میں دمشق میں بحرین کا سفارت خانہ کھلا رہا مگر وہاں سفارت کار نہیں تھے ، صرف مقامی اہل کار موجود رہے تاہم اب منامہ نے اپنا ایک ناظم الامور دمشق بھیجا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.