وزیر ریلوے شیخ رشید نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:08

وزیر ریلوے شیخ رشید نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کا اعلان ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے یہ اعلان دورہ تبلیغی اجتماع رائے ونڈ کے موقع پر ممتاز کاروباری شخصیت میاں احسن سے ملاقات کرتے ہوئے کیا، ملاقات میں تبلیغی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے نے رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن کے لئے مختلف مسافر ٹرینوں کو سٹاپ دینے کا بھی اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :