چچا نے معمولی سی بات پر ننھے بھتیجوں پر ظلم کی انتہا کر دی، تینوں بھتیجوں کو اُلٹا لٹکا کر مارتا رہا
بچوں کی والدہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی، بچے ماں سے ملنے چلے گئے تو چچا نے آپے سے باہر ہو کرتینوں بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
محمد عرفان ہفتہ 19 اکتوبر 2019 11:42
(جاری ہے)
چچا نے تینوں بچوں کو باری باری مارا۔ ایک بچے کو کپڑے سے باندھ کر لٹکایا اور پھر مارتا رہا۔بچے روتے رہے فریاد کرتے رہے، پر ظالم انسان کو ترس نہ آیا۔
بچوں نے بار بار معافی بھی مانگی، مگر یہ شخص ٹس سے مس نہ ہوا۔ اس نے بچوں کی چھوٹی چھوٹی عمروں کا بھی لحاظ نہ کیا۔عینی شاہدین کے مطابق وہاں اور بھی لوگ موجود تھے بلکہ وحشی صفت انسان کے خوف سے کسی کو اتنی جرات نہ ہوئی کہ اس شخص کو اس کی ظالمانہ حرکت سے باز رکھ سکے۔ میڈیا ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اوکاڑہ کے ڈی پی او جہانزیب نذیر خان نے نوٹس لے لیاجس کے بعد مقامی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو موقع پر موجود ایک شخص نے بنا کر وائرل کر دی ہے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین شدید غم و غصے کا شکار ہیں اور اس درندہ صفت شخص کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تاکہ دیگر لوگوں کو مستقبل میں ایسا کرنے کی ہمت نہ پڑے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.