پیر صدام حسین زکوڑی ایڈوکیٹ کا ٹانک واقعے پر شدید افسوس کا اظہار
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:30
(جاری ہے)
انہوںنے اپنے بیان میں کہا کہ واقعے کے بعد احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج انتہائی دردناک اور قابل افسوس ہے،مرنے والوں کے لواحقین پر ڈنڈے برسانے کے بجائے حکومت کو واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری اور قانون کے مطابق سزا دینے کیلئے اقدامات اٴْٹھانے چاہیے تھے۔
انہوں نے کہا کہ پختونوں کی بدقسمتی ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ اٴْن کا رویہ انتہائی نامناسب ہے ،اسی طرح پختون آپس میں چھوٹے چھوٹے باتوں پر ایک دوسرے کو قتل کرنے میں دیر نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ پختون آپس میں رواداری،برداشت اور بھائی چارے کو فروغ دیں اورفراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کا بے گناہ خون بہانے سے گریز کریں۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
-
عدالتی رپورٹنگ پر پابندی ، پیمرا نوٹیفیکشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
-
مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں‘مریم نواز شریف
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،سینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
-
پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.