چہلم کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں،آغا شیر زمان
صفائی ستھرائی کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے ماتمی جلوسو ں کے راستوںکو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:20
(جاری ہے)
جس کے لیئے پولیس ایف سی کے جوان تعینات کیئے جائیں گے۔اوستہ محمد شہر میں ترقیاتی کاموں کو معیاری اور بروقت مکمل کیا جائے ۔
ناقص کام کرنے والے ٹھیکیدارو ں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔میر فاروق خان جمالی نے کہا کہ اوستہ محمد مارکیٹ کمیٹی کا اہم مسئلہ ہے۔جس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کر عوام کو ریلیف دیا جائے۔اوستہ محمد شہر میں ایم پی اے فنڈز سے مختلف محلوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔اوستہ محمد شہر کیلئے مذید فنڈز کی ضرورت ہے۔جس پر ڈی سی جعفرآباد نے کہا کہ بہت جلد ایک کروڑ کے مذید فنڈز آ رہے ہیں جو کہ اوستہ محمد سمیت پورے ضلع میں خرچ کیئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مارکیٹ کمیٹی کی شفٹنگ کرنے کیلئے آڑھتیوں کو 15دن کی مہلت دی گئی ہے۔اگر انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے احکامات نہ مانے تو ان کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا۔چیف آفیسر بشیر سداھیو نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی کی جانب سے شہر میں سولر لائٹیں اور مختلف گلیوں میں ٹف ٹائل بنانے کا کام جاری ہے شاہی بازار اور دیگر علاقوں میں ٹف ٹائل کا کام مکمل ہو چکا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ارشد جمالی نے کہا کہ چہلم کے جلوس کے تمام انتظامات مکمل کر دیئے گئے ہیںاور رات کا جلوس کے تمام راستوں کو سیل کر دیا جائے گا۔ دریں اثناء ڈی سی جعفرآباد نے اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد اور سٹی پولیس اوستہ محمد کے امام بارگاہوں اور جلوس کے روٹس کا دورہ بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.