ٰچکوال،چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں ضلع بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجلس عزا کا سلسلہ جاری رہا
اتوار 20 اکتوبر 2019 19:31
(جاری ہے)
مقررہ وقت پر شبیع ذوالجناح برآمد ہوتے ہی زبردست ماتم داری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
ہزاروں ماتم دار سینہ کوبی کرتے ہوئے بڑے جلوس کی شکل میں واپسی دربار سخی ثابت ثبوت پہنچے۔مقررین نے حضرت امام -حسین کی طرف سے کربلا کے میدان میں اسلام کی راہ پر دی جانے والی قربانیوں اور آل رسول کی شام سے رہائی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔جلوس کے راستوں پر مومنین کے لیے ٹھنڈے مشروبات کی سبیلیں لگائی گئیں جبکہ ڈی پی او چکوال عادل میمن کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر ملک عبدالغفور اور ایس ایچ او سید مسرت شاہ نے مرکزی جلوس کے تمام راستوں کو خاردار تاریں اور بیریل لگا کر سیل کر دیا۔اور سیکورٹی کے تمام تر نگرانی ڈی پی او عادل میمن خود کرتے رہے۔اختتام مجلس پر ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بخیر و عافیت مسجد باقر شہانی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.