ہمیں شہید ملت کی طرز حکمرانی کو اپنانا ہوگا‘ آغا مسعود حسین
زندہ قومیں اپنے محسنوں کی یاد سے ہی زندہ رہتی ہیں‘ خواجہ رضی حیدر
پیر 21 اکتوبر 2019 19:16
(جاری ہے)
معروف دانشور و سماجی رہنماء محفوظ النبی خان نے کہا کہ شہید ملت کی فہم و فراست اور بسیرت عبوری حکومت کے اس بجٹ سے ہی ظاہر ہوگئی تھی جو بطور وزیر خزانہ آپ نے پیش کیا اور جسے غریب کا بجٹ کہا گیا۔
معروف کالم نگار نسیم انجم نے اپنے مقالے میں کہا کہ شہید ملت نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں جو قربانیاں دیں وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ عظمت انصاری نے کہا کہ وہ ایک بڑے انسان تھے اور قناعت پسند تھے۔ اکادمی کے ڈائریکٹر اور میزبان خواجہ رضی حیدر نے کہا کہ قائد اعظم کے بعد سب سے زیادہ خدمات آپ نے انجام دیں وہ تحریک پاکستان کے بنیادی رہنماء اور قائد اعظم کے دست راز تھے اگر وہ کچھ دنوں اور زندہ رہتے تو آج پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک کے طور پر منظر پر موجود ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم کو اپنے قومی محسنوں کو یاد رکھنا چاہیے زندہ قومیں اپنے محسنوں کی یاد سے ہی زندہ رہتی ہیں۔ تقریب کی ابتداء عبدالماجد فاروقی نے تلاوت کلام پاک سے کی جبکہ طاہر سلطانی نے دعا فرمائی۔ تقریب میں بڑی تعداد میں ارباب علم و دانش کے ساتھ جلیس سلاسل، یاسر حنیف، صابر وسیم، تنویر یوسف، پروفیسر شاہین حبیب، مسعود عالم، فرحت اللہ قریشی، عبدالصمد تاجی نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.