ورلڈ یوتھ چمپئن سید عماد علی نے یونیورسل ٹرافی اسکریبل ٹورنامنٹ کی ٹرافی پر اپنا قبضہ جمالیا
منگل 22 اکتوبر 2019 00:06
(جاری ہے)
ڈویژن بی میں اذلان قاضی نے 14 فتوحات اور635 کے اسپریڈ اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ شان عباس12 میچز میں کامیابی کے ساتھ رنر اپ رہے ۔
ڈویژن اے کے ٹاپ ٹین پلیئرز آئندہ ماہ ملائیشیا میں ہونے والے ویسپا یوتھ کپ کیلئے پاکستان ٹیم میں منتخب ہوگئے جن میں سید عماد علی، حشام ہادی خان، علی راشد، صائم وقار، طحہ مرزا، مونس خان، باسل خان، مصباح الرحمن اورحمزہ نعیم شامل ہیں۔ ڈویژن بی سے ٹاپ پانچ کھلاڑیوں نے ٹیم میں جگہ بنائی ان میں اذلان قاضی، شان عباس، انس فرحان، بلال اشعر اورکامران احمد شامل ہیں۔ مہمان خصوصی فیصل اشرف نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پاکستان ٹیم ویسپا یوتھ کپ میں ٹائٹل کے دفاع کیلئے نومبر کے آخر میں ملائیشیا روانہ ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.