نئی آنیو الی فلم میں حیران کن پرفارمنس سے پرستاروں کے دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی ‘اداکارہ مائرہ خان

منگل 22 اکتوبر 2019 14:19

نئی آنیو الی فلم میں حیران کن پرفارمنس سے پرستاروں کے دوبارہ جیتنے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنی نئی آنیو الی فلم ’’درج ‘‘میں حیران کن پرفارمنس سے اپنے پرستاروں کے دل پھر سے جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے مائرہ خان نے کہاکہ میری فلم ’’درج ‘‘پر اگراعتراضات نہ لگتے تو شایدیہ پہلے ہی ریلیز ہوجاتی مگر خوشی ہے کہ اب فلم نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے جس میں نے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بہترین اداکاری کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ یہ فلم میری مقبولیت میں مزید اضافہ کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :