یورپی ممالک سے ترسیلات زرمیں 2.33 فیصد اضافہ
منگل 22 اکتوبر 2019 21:46
(جاری ہے)
سٹیٹ بنک کی طرف سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرستمبرتک جرمنی، فرانس، ہالینڈ، سپین،اٹلی، سویڈن، ڈنمارک اوربیلجئیم میں مقیم پاکستانیوں نے 169.65 ملین ڈالر مالیت کازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 2.33 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ان ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے 165.78 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔
مالی سال 2017-18 کی پہلی سہ ماہی میں یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے 161.74 ملین ڈالر کازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔اعدادوشمارکے مطابق ستمبر 2019 میں جرمنی، فرانس، ہالینڈ، سپین،اٹلی، سویڈن، ڈنمارک اوربیلجئیم میں مقیم پاکستانیوں کی جانب ترسیلات زرکاحجم 53.20 ملین ڈالر رہا، جوزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں کم ہے۔گزشتہ سال ستمبر میں یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے 58.14 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.