بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز ٹیچرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
منگل 22 اکتوبر 2019 23:03
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہائیکورٹ پہلے ہی BECS اساتذہ کو ریگولر کرنے کا فیصلہ دے چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ اس دوران وزارت تعلیم کے اعلیٰ حکام کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں مگر کوئی حل نہیں نکالا۔مظاہر حسین نے کہاکہ ہم فاقوں پر مجبور ہیں کم از کم دس ماہ کی تنخواہ تو دیں ،اب ہم اس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جائے گا ۔
انہوںنے کہاکہ پاکستان لیبر لاء کے مطابق مزدور کی اجرت کم از کم بیس ہزار ہے جبکہ BECS استاد کی اجرت آٹھ ہزار ہے۔مظاہرحسین نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان ،صدر پاکستان ،چیف جسٹس آف پاکستان اور حکام بالا سے التجا ہے کہ مستقلی اور تنخواہ قانون کے مطابق ادا کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوش سے ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ہوئی ہیں
-
فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
حکومت پنجاب صحت کارڈ کو جلد بہتر شکل میں لانچ کرے گی‘وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
-
مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں‘مریم نواز شریف
-
پولیس سیاسی غلام بن چکی ہے سارے چور ، ڈکیٹ آزاد گھوم رہے ہیں ،حلیم عادل شیخ
-
سندھ حکومت بیرون ملک طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے،شرجیل میمن
-
یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی
-
ملک میں ایس آئی ایف سی کے ثمرات جلد برآمد ہونگے،گورنر سندھ
-
حکومت وزیر اعظم کی سربراہی میں ملک میں کھیلوں کے میعار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، رانا ثنا اللہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس
-
ملتان ، ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق
-
آئندہ بجٹ عوام دوست بنایا جائے ،معاشی خوشحالی ملک میں سیاسی استحکام سے منسلک ہے، سید یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.