ابرارالحق کے گانے ’’چمکیلی‘‘ میں مہوش حیات ، شاویر جعفری کے ساتھ پرفارم کریںگے

بدھ 23 اکتوبر 2019 12:41

ابرارالحق کے گانے ’’چمکیلی‘‘ میں مہوش حیات ، شاویر جعفری کے ساتھ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) اداکارہ مہوش حیات یوٹیوبر شاویر جعفری کے ساتھ گلوکار ابرارالحق کے گانے ’’چمکیلی‘‘ کی وڈیو میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

گانے کی وڈیو کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جس میں مہوش حیات دُلہن اور شاویر جعفری دولہا کے لباس میں دکھائی دے رہے ہیں، وڈیو جلد ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :