ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کا تھانہ سول لائن، تھانہ فتح شیر کا معائنہ
بدھ 23 اکتوبر 2019 16:00
(جاری ہے)
ڈی پی او نے تھانہ کا ریکارڈ ، فرنٹ ڈیسک کی کار کر دگی اور دیگر امور کی انسپکشن کے علاوہ حوالات میں بند قیدیوں سے بات چیت کی اور تھانہ میں آ نے والے شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔
انہوں نے تھانہ کے تفتیشی آفیسران کی کار کر دگی کا جائزہ لیا اور کہا کہ زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جا ئے ۔عوام الناس سے رویہ مثالی ہو نا چاہیے ۔پولیس کا فرض ہے کہ لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کرے ۔لہذا فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی کر نے والوں سے سختی سے پیش آیا جا ئے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.