روسی افواج ترکی سرحد کی طرف روانہ ہوگئی

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:11

روسی افواج ترکی سرحد کی طرف روانہ ہوگئی
ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) روسی افواج شام سے دریائے فرات کو عبور کرکے ترکی کی سرحد کے لئے روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ ترک فوج کے ساتھ سرحدی علاقے میں مشترکہ گشت کرے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اس حوالے سے بتایاکہ روسی افواج اور پولیس کے قافلے بدھ کو دوپہر کے وقت دریائے فرات عبورکر کے شام و ترک سرحد کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :