قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھا راوٴنڈ کا دوسرا روز مکمل
سدرن پنجاب نے بلوچستان کوشکست دے دی، حارث جاوید کے میچ میں 11 شکار، سندھ کے اسپنر آرش علی خان کی خیبرپختونخوا کے خلاف عمدہ باوٴلنگ
بدھ 23 اکتوبر 2019 19:35
(جاری ہے)
اس سے قبل بلوچستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 134 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی تھی۔
دوسری جانب اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں خیبرپختونخوا کی ٹیم دوسری اننگز میں تاحال 37 رنز کے خساریکا شکار ہے اور اس کے 4 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ اس سے قبل اوپنر طحٰہ محمود کے 91 اور محمد طحٰہ کے 51 رنز کی بدولت سندھ نیپہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ خیبرپختونخوا کے عامر خان نے 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ 140 رنز کیخسارے سیدوسری اننگز کا آغاز کرنے والی خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنالیے ہیں۔ پہلی اننگز میں 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والے سندھ کے اسپنر آرش علی خان نے دوسری اننگز میں اب تک چار کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا ہے۔
ادھر رانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں ناردرن کودوسری اننگز میں سنٹرل پنجاب پر 121 رنز کی برتری حاصل ہیتاہم اس کی آدھی ٹیم پویلین واپس لوٹ چکی۔ اس سے قبل اوپنر محمد حریرہ کے 49اور زین بن فاروق کے 47رنز کی بدولت سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 214 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی۔ ناردرن کے مبصر خان اور عاکف خان نے 4،4 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ 17 رنز کی سبقت سیدوسری اننگز کا آغاز کرنے والی ناردرن کی ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اویس قربان اب تک 4 کھلاڑیوں کوآوٴٹ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل ناردرن کی ٹیم پہلی اننگز میں231 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.