شہریوں کو فوری ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی کیلئے ادارہ فعال کردار ادا کر رہا ہے
ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:33
(جاری ہے)
انہوں نے عوام سے اپیل کی وہ ریسکیو 1122 کے نمبر کو غیر ضروری مصروف نہ رکھیں تاکہ بروقت خدمات تک کوئی رکاوٹ کا سبب نہ بن سکے۔
انہوں نے شہریوں کو یقین دلایا کہ وہ عوام کی توقعات سے بڑھ کر اپنے فرائض انجام دیں گے، ریسکیو 1122 ایبٹ آباد میں آغاز کے بعد مختلف حادثات اور واقعات میں نمایاں کردار نبھا چکی ہے، فوری امدادی کاروائیوں سے سینکڑوں قیمتی جانوں کا تحفظ ہوا ہے، صوبہ کے بڑے شہروں کے بعد ایبٹ آباد میں ریسکیو 1122 نعمت سے کم نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.