بلدیہ عظمیٰ کراچی مالی مسائل کے باوجود شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوششیں کر رہی ہے۔ ڈپٹی میئر کراچی
جمعرات 24 اکتوبر 2019 00:01
(جاری ہے)
27 کی چیئرپرسن عابدہ سلطانہ، علاقے کے بلدیاتی نمائندے، کراچی تاجر اتحاد کے رہنما عتیق میر اور ڈی جی ٹیکنیکل سروسز اقتدار احمد سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے، ڈپٹی میئر نے کہا کہ واٹر بورڈ کے عدم تعاون کے باعث اس علاقے کی مختلف گلیاں سیوریج کے مسائل سے دو چار ہیں، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ذمہ داروں کی طرف سے اس سلسلے میں کئی مرتبہ یقین دہانی کے باوجود یہاں سیوریج کے کام تاحال تعطل کا شکار ہیں جس کے باعث علاقے کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے، واٹر بورڈ اپنی ذمہ داری محسوس کرے اور جلد از جلد یہاں سیوریج کے کام مکمل کرے تاکہ باقی ماندہ گلیوں اور فٹ پاتھوں کو بھی تعمیر کیا جاسکے اور علاقے کے لوگوں کو ان مسائل سے نجات مل سکے، اس موقع پر ڈپٹی میئر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ان علاقوں کی سڑکوں کو وسیع کیا گیا ہے جس سے یہاں ٹریفک جام کی صورتحال میں نمایاں کمی ہوگی، یوسی27- کی چیئرپرسن عابد ہ سلطانہ نے اس موقع پر بتایا کہ ہم نے اپنے یوسی فنڈز سے مین ہول کے رنگ اور کور اور دیگر کام مکمل کئے ہیں جبکہ میئرکراچی وسیم اختر کی ہدایت پر سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی تعمیر کی جا رہی ہے، اس موقع پر تاجر رہنمائوں، دکانداروں اور علاقہ مکینوں نے میئر کراچی وسیم اختر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے یہاں سڑکوں کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے جس کے لئے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.