فرینڈزآف کشمیر اور سکھ فار جسٹس نے ملکر کشمیر خالصتان ریفرنڈم فرنٹ تشکیل دیدیا

muhammad ali محمد علی اتوار 3 نومبر 2019 01:00

فرینڈزآف کشمیر اور سکھ فار جسٹس نے ملکر کشمیر خالصتان ریفرنڈم فرنٹ ..
جنیوا (رپورٹ ممطیع اللہ، اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2019ء) فرینڈزآف کشمیر اور سکھ فار جسٹس نے ملکر کشمیر خالصتان ریفرنڈم فرنٹ تشکیل دیدیا سکھوں اور کشمیریوں کیلئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹوئنٹی مہم شروع ،جنیوا میں احتجاجی مارچ اور کنونش کا انعقاد فرینڈز آف کشمیر کی چئیرپرسن غزالہ حبیب اور سکھ رہنماؤں نے خطاب کیا فرینڈزآف کشمیر اور سکھ فار جسٹس نے ملکر کشمیر خالصتان ریفرنڈم فرنٹ تشکیل دیدیا سکھوں اور کشمیریوں کیلئے ریفرنڈم ٹینٹی ٹوینٹی مہم شروع ،،،،اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق جینیوا کے سامنے سکھوں اورکشمیریوں نے ایک بڑا احتجاج مظاہرہ کیا احتجاج میں فرینڈزآف کشمیر ،سکھ فار جسٹس کے کشمیر خالصتان ریفنڈم فرنٹ اور دیگر تنظیموں نے بھر پور شرکت کی فرینڈزآف کشمیر کی چئیرپرسن غزالہ حبیب نےکہا پانچ اگست سےکشمیرکی وادی جیل میں تبدیل ہوچکی ہے یہ جیتا جاگتا انسانی حقوق کا بحران دنیا کو نظر نہیں نہیں آرہا کشمیرخالصتان فرنٹ کے قیام کا مقصد یہ ہے کہ دونوں کمیونیٹیز کے حق خوداردیت دلوائی جائے ساٹ کنونشن میں مقررین نےکہا بھارت میں فاشسٹ حکومت ہے جہاں اقلیتوں کو حقوق حاصل نہیں دنیا فوری طور پر توجہ دے سکھوں کی نسل کشی ہورہی ہے ساٹس خالصتان موومنٹ کے لیگل ایڈوائزرز نے حق خودارادیت کے حوالے قوانین پر عمل کرنے ضرورت پر زوردیا مظاہرے سے اوتار سنگھ پنوں ،ڈاکٹر بخشی سنگھ ،ج سبیر سنگھ ،جتندر اگروال ،پرم جیت سنگھ ،جکرم سنگھ ،دویندر جیت سنگھ ،جگجیت سنگھ ،گرپنت سنگھ پنوں ،زاہد ہاشمی ،علی رضا سید ،تنویر اور قدیر نے بھی خطاب کیا.