مذاکراتی کمیٹی میں بطور سہولت کار کردار ادا کیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

جمعہ 8 نومبر 2019 21:35

مذاکراتی کمیٹی میں بطور سہولت کار کردار ادا کیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی میں انہوں نے بطور سہولت کار کردار ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں راجہ پرویز اشرف کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کے جواب میں سپیکر نے کہا کہ انہوں نے اور چیئرمین سینٹ نے مذاکراتی عمل میں صرف سہولت کار کا کردار ادا کیا ہے۔