چیف جسٹس آف آصف سعید کھوسہ 23 نومبر کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے

جمعہ 8 نومبر 2019 21:53

چیف جسٹس آف آصف سعید کھوسہ 23 نومبر کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ 23 نومبر کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے۔ جہاں وہ آئی جی پولیس پنجاب آفس کا دورہ کریں گے جبکہ آئی جی پولیس آفس نے چیف جسٹس آف پاکستان کی آمد کے حوالے سے تیاریاں شروع کردیں ہیں۔

(جاری ہے)

دورے کے موقع پر پولیس کے اعلیٰ حکام چیف جسٹس آف پاکستان کو پنجاب پولیس کے شعبہ انویسٹی گیشن کے حوالے سے بریفنگ بھی دیں گے۔