امریکہ نے جنوبی سوڈان سے تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا

جمعہ 8 نومبر 2019 21:56

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) امریکہ نے گزشتہ روزکہاہے کہ وہ جنوبی سوڈان کے ساتھ اپنے تعلقات پرنظرثانی کررہاہے اورسوال اٹھایاہے کہ آیااس کے ایک دوسرے کے دشمن رہنمااتحادی حکومت کی تشکیل میں نئے التواء کے بعدعہدے کیلئے اہل بھی ہیں ۔

(جاری ہے)

افریقہ کیلئے اعلیٰ امریکی سفارتکارٹی بورناگی نے ٹوئیٹرپرکہاکہ ہمیں تاخیرکے تناظرمیں حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کاازسرنوجائزہ لیناہوگا۔ )امریکہ تمام ممکنہ آپشنزپرغورکررہاہے ،تاکہ ان افرادپردباؤڈالاجائے ،جوکہ امنمیں رکاوٹ اورتنازعہ کوہوادے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :