بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کے لئے یونیفارم پہننا لازم قرار دے دیا گیا

جمعہ 8 نومبر 2019 23:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2019ء) بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کے لئے یونیفارم پہننا لازم قرار دے دیا گیا، تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں یونیفارم لازم قرار دے دیا ہے اس سلسلے میں جاری ایک سرکلر کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے طلباء و طالبات یکم مارچ 2020سے یونیفارم پہن کر یونیورسٹی آئیں گے جبکہ یونیورم نہ پہننے والے طلباء و طالبات کو جامعہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی ،سرکلر میںجناح روڈ پر واقعہ ایک دکان سے یونیفارم حاصل کی جاسکتی ہے

متعلقہ عنوان :